پیسکو حکام کی جمعے تک ٹرانسفارمر لگانے اور کوٹلہ محسن خا ن کے بجلی کے تاروں کو فوری طور پر ٹھیک کرنے کی یقین دہانی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے قانون عارف یوسف کی ذاتی دلچسپی اور کوششوں کے بعد پیسکو حکام نے جمعے تک ٹرانسفارمر لگانے اور کوٹلہ محسن خا ن کے بجلی کے تاروں کو فوری طور پر ٹھیک کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔یہ یقین دہانی چیف آپریٹنگ آفیسر پیسکو محمد اقبال مروت کیساتھ […]

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے افغانستان اور پاکستان کے لئے امریکہ کے خصوصی نمائندہ رچرڈ اولسن کی ملاقات،

اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے افغانستان اور پاکستان کے لئے امریکہ کے خصوصی نمائندہ رچرڈ اولسن نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر میں پیر کو ہونے والی ملاقات کے دوران خطے کی […]

وزیراعظم کا دورہ پشاور: غلام بلور سے اہلیہ کی وفات پر تعزیت کی

پشاور(این این آئی)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پیر کے روز پشاور کا دورہ کرتے ہوئے اے این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر اور ممبر قومی اسمبلی حاجی غلام احمد بلور کی اہلیہ کی وفات پر بلور خاندان سے اظہار ہمدردی کیا اور فاتحہ خوانی کی۔وزیر اعظم فاتحہ خوانی کیلئے خصوصی طور پر […]

برآمدات کے فروغ کیلئے موثر تجارتی پالیسی کی تشکیل کی ضرورت ہے

اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی)ایوان بالا میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان نے برآمدات کے فروغ کیلئے موثر تجارتی پالیسی کی تشکیل پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ برآمدات کو فروغ دے کر ملکی معیشت کو مضبوط کیا جاسکتا ہے۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران […]

ایوان بالا میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان کی جانب سے طلبہ یونین کی بحالی کی حمایت

اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی) ایوان بالا میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان نے طلبہ یونین کی بحالی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلبہ یونین کی بحالی ضروری ہے‘ آئین میں بھی یونین سازی کا حق دیا گیا ہے جو فوجی ڈکٹیٹر نے سلب کرلیا‘ طلبہ یونین […]

چیئرمین سینٹ نے قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل کو پی ایس او بورڈ کے کام سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کیلئے ایک ماہ کی توسیع دیدی

اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی)چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل کو پی ایس او بورڈ کے کام سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کیلئے ایک ماہ کی توسیع دیدی۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر اسرار اللہ زہری کی طرف سے […]

وفاقی سرکاری ملازمین کو پنشن کی ادائیگی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی) وفاقی حکومت نے پنشنرز کی سہولت کے لئے تمام ریٹائرڈ وفاقی سرکاری ملازمین کو پنشن کی ادائیگی براہ راست ان کے بینک اکاؤنٹس کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پہلے مرحلے میں 31 مارچ سے قبل گریڈ 17 سے 22 تک کے تمام وفاقی ریٹائرڈ […]

وفاقی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی

اسلام آباد ۔07 جنوری (اے پی پی) وفاقی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران59 بھکاریوں سمیت 67 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ایک کار،3کلو 210گر ام چرس اسلحہ 2 پسٹل معہ ایمو نیشن اور مال مسروقہ برآمد کر لیا ۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے […]

ہمیں زندگی کے ہر شعبہ اور ہر حال میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے زندگی سے رہنمائی لینی چاہئے۔مولانا جمال الدین

سخاکوٹ(نامہ نگار) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی اللہ کی طرف سے ہمارے لئے رول ماڈل اور ایک بہترین نمونہ ہے۔سرور کائنات آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان عظیم سے عظیم تر ہے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کامل انسان تھے ۔جو ہر قسم کے عیبو سے پاک تھے اور آپ کا نام تا […]

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا تربت، تلاراورگوادرکادورہ‘راہداری منصوبوں پرپیشرفت کا جائزہ

اسلام آباد ۔ یکم جنوری (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے جمعہ کو تربت،تلار اورگوادرکادورہ کیا اورپاک فوج کے انجینئروں کی طرف سے پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت تعمیرکئے جانیوالے منصوبوں پرپیشرفت کاجائزہ لیا ۔ آئی ایس پی آر کی میڈیا ریلیز کے مطابق اپنے دوروں کے دوران آرمی […]