صرف 2 دن میں گھرتعمیرکرنے والا روبوٹ تیار

Featured Video Play Icon

پرتھ: گھر تعمیر کرانا مشکل ترین کاموں میں شمار کیا جاتا ہے لیکن اب اس مشکل کو آسٹریلیا کے ایک سائنسدان نے حل کردیا ہے جس نے ایسا روبوٹ تیارکرلیا ہے جو بغیر تھکے ہی صرف 2 دن میں جھٹ پٹ مکان تعمیرکرسکتا ہے۔ انسان ہزاروں برس سے روایتی اندازمیں اینٹیں لگاتا آرہا ہے جو […]