سوات میں محمود غزنوی کے دور کا ایک ھزار سالا پرانا مسجد

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سے ساڑھے چھ کلومیٹر دور اوڈیگرام تحصیل میں محمود غزنوی دورکا قدیم ترین مسجد نہ صرف ہمارے عظیم اور شاندار ماضی کی نشانی ھے بلکہ فن تعمیر کا ایک منفرد شاہکار بھی ھے. اس مسجد کو اطالوی ماہرین آثارقدیمہ نے دریافت کیا تھا. 440 ھجری مین بنا یہ مسجد اس علاقے میں اسلام کی آمد کے اولین دنوں کا پتہ دیتی ھیں. اس مسجد کے آثار علاقے میں اسلام کی تیز ترین ترویج اور مقامی لوگوں کی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بعثت کے اولین زمانوں میں لوگ مسلمان ھوگئے تھے.
اس مسجد کے آثار محمود غزنوی کی سلطنت کی وسعت کا پتہ بھی دیتی ھے.