Posts Tagged ‘Technology’

فیس بک اور دوسری سوشل میڈیا کا استعمال خطرناک ہے: فیس بک کا اعتراف

دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا نے اعتراف کیا ہے. کہ فیس بک اور دوسری سوشل میڈیا کا ایک حد سے زیادہ استعمال کو خطرناک قرار دیا گیا ہے. لیکن سوشل میڈیا کا تعمیری استعمال مثبت نتائج کا حامل ہے. اس طرح یہ بات ثابت ہوگئی کہ فیس بک وقت گزاری اور فالتو استعمال غیرفائدہ مند ہے.

فیس بک کے دفتری ورژن کا میسنجر متعارف

فیس بک نے دفتری ساتھیوں کے لیے ایک نجی سوشل نیٹ ورک فیس بک ایٹ ورک کے لیے چیٹنگ میسنجر بھی متعارف کرادیا۔ فیس بک ایٹ ورک کے میسنجر کو ورک چیٹ کا نام دیا گیا ہے جس کی مدد سے دفاتر میں کام کرنے والے افراد ایک دوسرے کو انفرادی سطح پر پیغامات بھیج […]

دوسرے لوگ انٹرنیٹ پر آپ کے بارے میں کتنی معلومات دیکھ سکتے ہیں؟ گوگل کا نیا فیچر

سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) موجودہ دور میں انٹرنیٹ کا استعمال زندگی کا لازمی جزو بن چکا ہے اور ایسے میں انٹرنیٹ کے ذریعے ذاتی معلومات ناپسندیدہ عناصر کے ہاتھ لگ جانا بھی ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔ گوگل نے اس ضمن میں بڑا قدم اٹھاتے ہوئے نئی سہولت متعارف کروادی ہے جس کے ذریعے […]