Posts Tagged ‘Peshawar’

محمود خان وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ

پی ٹی آئی کے محمود خان وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ منتخب پاکستان تحریک انصاف کے محمود خان وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ منتخب ہوگئے۔ پی ٹی آئی امیدوار محمود خان نے 77 ووٹ جبکہ ان کے مدمقابل متحدہ اپوزیشن کے امیدوار نثار گل نے 33 ووٹ حاصل کئے۔ سپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی مشتاق غنی نے وزیراعلیٰ کے نتائج […]

اسلام آباد آپریشن ناکام: ملک بھر میں مظاہرے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)فیض آباد انٹر چینج پر پولیس اور ایف سی نے آپریشن شروع کردیاتاہم ہزاروں اہلکار دن بھر کی کوششوں کے باوجودعلاقہ کلیئر نہ کرا سکے جس کے بعد حکومت نے قیام امن کے لیے فوج کو طلب کرلیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق اسلام آباد میں امن و امان کے قیام کے لیے فوج […]

خیبرپختونخواحکومت کا پانچ اہم صنعتی مراعات پر عمل درآمد تیز کرنے کا فیصلہ، وزیر خزانہ کی صدارت میں اجلاس

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی صنعتی پالیسی 2016کے تحت صوبے کو ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری اور صنعتکاری میں پر کشش بنانے کی غرض سے اعلان کردہ پانچ اہم مراعات پر عمل درآمد تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے ان مراعات میں مقامی صنعتوں کو سستی مصنوعات کی فراہمی کے قابل بنانے کیلئے پانچ سال […]

پشاور میں پھر بم دھماکہ، اس بار نشانہ سرکاری ملازمین کی بس، 16 ھلاک

پشاور میں نوتھیہ کے قریب سیکریٹریٹ ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے میں 16 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ مزید زخمیوں کو نکالنے کیلئے امدادی کام جاری ہے۔ پشاور میں نوتھیہ کے قریب دہشت گردوں کی جانب سے سیکریٹریٹ ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا گیا۔ ملازمین کی بس مردان سے […]

پاک فوج کے اعلٰی افسر کو رنگ روڈ پشاور پرنماز جمعہ کی ادائیگی کے وقت قتل کردیا گیا

پشاور(صباح نیوز) صوبائی دارالحکومت پشاور میں گزشتہ دنوں بجلی کے میٹر پر تنازعہ کے دوران سات افراد کے قتل کے ایک روز بعد نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے پاک فوج کے ایک اعلیٰ افسر کو شہید کر دیا ۔واقعہ کے بعد صوبائی دارالحکومت پشاور میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے اور واقعہ […]

ماحول دوست ٹیکنالوجی کا مقابلہ، پاکستانی کمپنی کی جیت

ماحول دوست ٹیکنالوجی کا مقابلہ ماحول دوست ٹیکنالوجی کے ایک عالمی مقابلے میں، 5 پاکستانی کمپنیوں نے امریکہ کی سیلی کون ویلی میں اعزاز جیتے ہیں۔ یہ مقابلہ بھارت، ترکی، ملائیشیا، تھائی لینڈ، آرمینیا اور جنوبی افرقیہ کے ساتھ تھا، اور اس میں حصہ لینے کے لیے نہ صرف سب سے زیادہ درخواستیں پاکستان سے […]

پی آئی اے کی نجکاری

یہ کالم دنیا نیوز میں شائع ہوا. جس کو ہم اپنے قارئین کی دلچسپی کیلئے اور کسی مالی فائدے کے بغیر دوبارہ شائع کر رہے ہیں.