Posts Tagged ‘islam’

سپریم کورٹ: آئی ایس آئی اور آئی بی کبھی ملک کے بارے میں بھی سوچ لیا کریں :بی بی سی

بی بی سی اردو: پاکستان کی سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنے سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی سے کہا ہے کہ وہ یہ تفریق کیوں ڈالتے ہیں کہ فوج ایک الگ ادارہ ہے جبکہ فوج حکومت کا حصہ ہے اور یہ دونوں غریب عوام […]

پہلا روزہ: اٹھائیس مئی کو غالب امکان

لاہور(ویب ڈیسک) ملک کے ممتاز رویت ہلال ایکسپرٹ ، ماہر فلکیات ، علم الا عداد ، قمرشناس پروفیسر محمد حمزہ نعیم نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 27مئی بروز ہفتہ کی شام نظر آنے کا امکان ہے اور توقع ہے کہ پہلا روزہ 28مئی بروز اتوار کو ہو گا ۔ محمد حمزہ […]

ڈنمارک نے پانچ مبلغین اسلام اور ایک عیسائی پادری ملعون ٹیری جونز کے داخلے پر پابندی عائد کردی

ڈنمارک کی حکومت نے اپنے ملک میں پہلی دفعہ چھ لوگوں کی آمد پر پابندی عائد کردی. ان میں پانچ مبلغین اسلام بھی شامل ہیں. یہ فیصلہ ایک خفیہ کیمرے کے دستاویزی فلم کی بنیاد پر لیا گیا جس میں ڈنمارک کی مساجد میں نفرت انگیز تقاریر کا احاطہ کیا گیا. اس فہرست میں بدنام […]

حج پالیسی 2017 کا اعلان

ویب ڈیسک:حکومت نے حج پر عائد اخراجات نہ بڑھانے کا فیصلہ کیاہے،تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2017 کی منظوری دے دی ہے، وزیر مذہبی امورسردار محمد یوسف نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ حکومت نے حج پر عائد اخراجات نہ بڑھانے کا فیصلہ کیاہے، سردار محمد […]

خواتین کے حقوق اور ذمہ داریاں

اسلام فرائض کی تعلیم دیتا ہے اور حقوق کو متعین کرتاہے۔ اور کبھی کبھی حقوق العباد حقو ق اللہ پر ترجیح پاجاتے ہیں ۔ اس لئے ہمیں یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ اسلام نے بندوں کو کن کن حقوق سے نوازا ہے۔ تب ہی ہم عدل و مساوات پر قائم رہ سکتے ہیں۔ اور […]

علمائے کرام ہاؤس بلڈنگ قرضے پر سود کی گنجائش نکالیں : صدر ممنون حسین کی ہرزہ سرائی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت نے علمائے کرام سے ہاﺅس بلڈنگ کے قرضے پرسود کی گنجائش نکالنے کی تجویز پیش کی ہے۔ جوکہ سراسراسلامی اصولوں، شریعت اور اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے دشمنی مول لینے کے مترادف ہیں. فیصل آباد میں ایکسپورٹ ایکسیلینس ایوارد کی تقریب سے خطاب کرتے […]