Posts Tagged ‘افغانستان ، طالبان’

فتح کابل کے ساتھ طالبان کے لئے درپیش چیلنجز

تحریر: ڈاکٹر زازے خان مدرسہ گان بالاخر کابل کے پایہ تخت پر براجمان ہوگۓ- یہ منزل نہیں بلکہ منزل کے حصول کا ایک ابتدائی مرحلہ ہونا چاہیے- مدرسہ گان کی کامیابی مغربی (امریکی) آرڈر کی حاکمیت وبالادستی پر سوالیہ نشان ثبت کرگئی- استعماری قوتوں کی کوشش ہوگی کہ وہ مدرسہ گان کا معاشی، سفارتی اور […]

کابل کے علاوہ طالبان پورے ملک پر قابض

طالبان نے افغانستان کے تمام بڑے شہروں پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا۔ مزار شریف، ہرات، قندھار، جلال آباد، لغمان، لوگر، بدخشاں، سمنگان، کنڑ سمیت چوبیس صوبوں پر بغیر کسی بڑی رکاوٹ کے کنٹرول کرلئے۔ ڈیڑھ سو ارب ڈالر سے کھڑی افغان آرمی ریت کی دیوار سے بھی کچی ثابت ہوگئی۔افغان اردو سروس کے مطابق کابل […]