وزیراعظم کی آرمی چیف اور وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات متوقع

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہم ملاقات جاری ہے، ملاقات میں فیض آباد دھرنے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا جارہا ہے اور اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم اور وزیراعلیٰ کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات بھی متوقع … Continue reading وزیراعظم کی آرمی چیف اور وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات متوقع