افغانستان میں زلزلے سے 29افراد ھلاک ھوگئے،جن میں صوبہ تخارمیں 12 طالبات بھی شامل

افغانستان میں زلزلے سے 29 افراد ھلاک ھوگئے،جن میں صوبہ تخارمیں 12 طالبات بھی شامل ھیں.جبکہ 55 زخمیونں کی رپورٹ موصول ھوگئی ھے اور مزید ھلاکتوں کا خدشہ ظاھر کیا گیا ھے. لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروائیاں شروع کردی ھیں. ملک میں تمام اداروں کو فی الفور ریسکیو کے کاموں میں شامل کرنے کا حکم دے دیا گیا ھے.