ڈسٹرک سوات میں ہوٹلوں میں ناقص خوراک کے فراہم کرنے والوں کو بھاری جرمانہ

خیبر پختونخواہ فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے ملاکنڈ میں یومیہ بنیادوں پر مختلف تحیصیلوں میں خوراک سے منسلک مختلف مقامات پر چھاپے مارے جاتے ہے، جن کا مقصد غیر معیاری اشیاء کی روک تھام ہے، ضلع بھر میں بازاروں، کارخانون،اور تعلیمی اداروں میں خوراک کے اشیاء پر چیک رکھا جاتا ہے، تاکہ عوام ا لناس کو ملاوٹ سے پاک اور صاف ستھری خوراک میسر ہو،ڈسٹرک سوات میں ہوٹلوں میں ناقص خوراک کے فراہم کرنے والوں کو بھاری جرمانہ یا مضر خوراک کو پر تلف کیا گیا ۔ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈاریکٹر محمد اسد قاسم کے مطابق حلال فوڈ اتھارٹی کے قیام سے ضلع
بر میں خوراک سے وابستہ کاروباروں میں کافی بہتری آئی ہے اور ان کی کڑی نگرانی کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ تعلیمی اداروں کلورینیشن کے عمل سے ان کو صاف پانی مہیا کی گئی

Tags: ,