گلشن اقبال میں خودکش دھماکہ: 72افراد جاں بحق
لاہور: گلشن اقبال پارک کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 72افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ لاہورمیں گلشن اقبال پارک کے گیٹ نمبر ایک کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 72افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ صوبائی وزیربلال یاسین نے […]

