Posts Tagged ‘Cricket’

قوم کو یہ اعزاز مبارک ہو! زازے خان

مُدّے پر آنے سے پہلے یہ چھوٹا سا واقعہ پڑھ لیں۔ ریوتارو نونومورا (Ryutaro Nonomura) جاپان کی ایک ریاستی اسمبلی کا ممبر تھا، 2014ء میں اس پرالزامات لگے کہ اس نے پبلک فنڈ کا غلط استعمال کیا- دراصل نونومورا نے اراکین اسمبلی کے سفر کے لیے مختص رقم سے زیادہ خرچ کیا- وہ دورے بھی […]

اور یہ تھے مصباح الحق!

ناتھن بریکن نے آف سٹمپ پر ایک فل لینتھ سلو ڈلیوری پھینکی، بیٹسمین کریز میں تھوڑا پیچھے ہٹا، اس نے مضبوط قدموں پہ جم کر اپنا بلا گھمایا اور گیند فلڈ لائٹس کی چکا چوند میں کہیں کھو گئی۔یہ پہلے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پہلے اٹھارہ میچز کا طویل ترین چھکا تھا۔ اور یہ تھے […]

پاکستان نے گوروں کو اپنے دیس میں شکست دی، پہلے ٹیسٹ میں واضح برتری کیساتھ جیت

لندن: پاکستان نے لارڈز میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 75 رنز سے شکست دے دی ہے۔ لارڈز کےمیدان پر پاکستان نے 20 سال بعد انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں کامیابی حاصل کی ہے۔ پاکستان کے طے کردہ ہدف 283 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 207 رنز بناکر […]

پاکستان سپر لیگ دبئی میں شروع

پاکستان سپر لیگ متحدہ عرب امارات میں ایک خوبصورت افتتاحی تقریب کیساتھ شروع ہوگیا ہے. لیگ کا پہلا میچ اسلام آباد یونائیٹیڈ اور کوئٹہ گلیڈئیٹرز کے درمیان کھیلا جارہا ھے.

پاکستان سپر لیگ میں مختلف کیٹیگریز میں کھلاڑیوں کا انتخاب

پاکستان سپر لیگ میں حصہ لینے والی پانچوں ٹیموں نے اپنے کرکٹرز کے انتخاب کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ان کرکٹرز کا انتخاب پیر کے روز لاہور میں منعقدہ تقریب میں عمل میں آیا۔ اس موقع پر پانچوں فرنچائز کے مالکان اور کوچز بھی موجود تھے جنھوں نے مرحلہ وار اپنی پسند کے کرکٹرز […]

عامر کے ساتھ کھیلنے سے انکار کے بعد حفیظ انکے باؤلنگ کا سامنا بھی نہ کرسکے

ڈھاکا: محمد عامر بنگلہ دیش پریمئر لیگ (بی پی ایل) میں اپنی شاندار کارکردگی کو جاری رکھے ہوئے ہیں جہاں انھوں نے چٹاگانگ وائکنگز کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے تجربہ کار بلے باز محمد حفیظ کو بھی اپنی باؤلنگ کا شکار بنایا۔ محمد عامر نے بی پی ایل میں چٹاگانگ وائکنگز کی جانب […]

تیسر ا ٹی ٹوئنٹی میچ : انگلینڈ نے پاکستان کو سپر آور میں شکست دے کر سریز میں کلین سوئپ کردی

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی ہو گیا جس پر انگلینڈ نے سپر آور میں جیت حاصل کر کے تین میچوں کی سیریز 0-3سے اپنے نام کرلی ۔ ۔سپر اوور میں پاکستان کی جانب سے کپتان شاہد آفریدی اور عمر اکمل نے پہلے […]

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا جانے والا دوسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم

پرتھ میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا جانے والا دوسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا ہے۔ پیر کو میچ کے پانچویں اور آخری دن کھانے کے وقفے کے بعد آسٹریلیا نے 385 رنز پر اننگز کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے سامنے جیت کے […]

شاھدآفریدی کی گوشمالی، پی سی بی نے ھر کام میں ٹانگ اڑانے پر وارننگ جاری کردی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو بھارت سے سیریز سے متعلق بیان دینے پر سخت وارننگ جاری کر دیاہےنجی ٹی وی چینل ایکسپریس کے مطابق پی سی بی نے شاہد آفریدی کو وارننگ دیتے ہوئے کہاہے کہ آئندہ پالیسی بیانات نہ دیئے جائیں ۔ واضح […]