Posts Tagged ‘پاکستان، کوئٹہ دھماکہ، بلوچستان’

کوئٹہ میں پولنگ سٹیشن پر دھماکہ: 31 شہید

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر خود کش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں 31 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا مشرقی بائی پاس پر اس وقت ہوا جب پولیس کے ایک سینئر افسر کا قافلہ وہاں سے گزر رہا تھا۔ آئی جی پولیس بلوچستان […]