Posts Tagged ‘پاکستان’

انتخابات 2018: رائے دہی کا وقت ختم، گنتی شروع

پاکستان کے 11ویں عام انتخابات کے لیے ملک بھر پولنگ کا عمل جاری ہے جس میں 10 کروڑ 50 لاکھ سے زائد ووٹرز 85 ہزار پولنگ اسٹیشنز پر اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں جبکہ ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوگیا۔ ووٹنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا اور یہ سلسلہ شام 6 […]

عام انتخابات 2018: ملک بھر میں پولنگ کا عمل جاری

عام انتخابات 2018 کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پارلیمنٹ کی 272 میں سے 270 نشستوں پر پولنگ کا عمل رات 6 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا۔ ملک بھر میں 85 ہزار 252 پولنگ اسٹیشن اور 2 لاکھ 41 ہزار 132 پولنگ بوتھ قائم کئے گئے ہیں جبکہ 70 پولنگ اسٹیشنز پر […]

وزیراعظم کی آرمی چیف اور وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات متوقع

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہم ملاقات جاری ہے، ملاقات میں فیض آباد دھرنے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا جارہا ہے اور اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم اور وزیراعلیٰ کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات بھی متوقع […]