تلور کا شکار:عرب شہزادوں کو خصوصی اجازت دینے کیلئے حکومت کا نظرثانی کی درخواست

پاکستان اور عرب ممالک کا رشتہ کوئی اسلامی بھائی چارے والا کبھی نہیں رہا. دونوں کو اپنے مطلب نے ایک دوسرے کے ساتھ بندھا ھؤا ہے. تلور پرندے کی نسل ناپید ہورہی ھے. سپریم کورٹ نے اسکے شکار پر پابندی لگائی جسکے زمرے میں عرب شہزادے بھی آرہے تھے. لیکن اب حکومت نظرثانی کی اپیل دائر کرتے ھوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ عربوں کیساتھ تعلقات کا انحصار تلور پرندے کے شکار پر منحصر ھے.
کیا ھماری خارجہ پالیسی امریکیوں کی طرح عربوں کی بھی غلام نہیں؟