مچھروں سے نجات اب پودوں کے ذریعے

لندن(نیوزڈیسک)اگر آپ اپنے گھر میں موجود مچھروں سے تنگ ہیں اور زہریلی ادویات کے استعمال سے بچنا چاہتے ہیں تو نیچے بتائے گئے پودے اپنے گھر میں رکھ لیں۔ان پودوں کی وجہ سے مچھر نہیں آئیں گے اور آپ سکون میں رہیں گے۔ تلسی کا پودا یہ پودادوفٹ کا ہوتا ہے اور بہت ہی کم […]

پاکستان سپر لیگ دبئی میں شروع

پاکستان سپر لیگ متحدہ عرب امارات میں ایک خوبصورت افتتاحی تقریب کیساتھ شروع ہوگیا ہے. لیگ کا پہلا میچ اسلام آباد یونائیٹیڈ اور کوئٹہ گلیڈئیٹرز کے درمیان کھیلا جارہا ھے.

پھلوں کا زیادہ استعمال موٹاپے سے نجات میں مددگار

امریکہ میں ایک طبی تحقیق کے مطابق اسٹرابیری اور سیب کا بکثرت استعمال موٹاپہ سے نجات میں حیران کن طور پر مددگار ہے. ھارورڈ میڈیکل سکول کے مطابق اسکا زیادہ استعمال یقینی طور پر موٹاپے کو ختم کرنے میں مفید ہے. محققین کے مطابق اس کی وجہ پھلوں میں پائے جانے والا قدرتی جز فلیونوئڈز […]

آسٹریلین اوپن ویمنز سنگل فائنل : دفاعی چیمپئین سرینا ولیمز کو اپ سیٹ شکست

میلبورن:جرمنی کی ٹینس اسٹار اینجلیق کربر نے عالمی نمبر ایک امریکا کی سرینا ولیمز کو آسٹریلین اوپن ویمنز سنگلز کے فائنل میں شکست دے دی۔ اینجلیق کربر نے سرینا ولیمز کو 4-6، 6-3 اور 4-6 سے اعصاب شکن مقابلے میں زیر کرکے 1999 کے بعد آسٹریلین اوپن جیتنے والی پہلی جرمن کھلاڑی بن گئیں جبکہ […]