بھارت حریت رہنمائوں سے ملاقات کا بہانہ بنا کر پھر مذاکرات سے بھا گیا، قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات منسوخ کر دی

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے پاک بھارت قومی سلامتی مشیروں کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات کو منسوخ کر دیا ہے۔ نئی دہلی: (ویب ڈیسک) انڈین میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت نے پاک بھارت مشیر خارجہ کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات منسوخ کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان […]

ہری پور:ملک کی تاریخ میں پہلی بار بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ووٹنگ کی جا رہی ہے

ہری پور : قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-19 (ہری پور) میں ضمنی انتخاب میں پولنگ مکمل ہونے کے بعد ووٹنگ کی گنتی جاری ہے. مجموعی طور پر انتخابی دوڑ میں نو امیدواروں نے حصہ لیا لیکن اصل مقابلہ ن لیگ کے بابرنواز اور پاکستان تحریک انصاف کےراجا عامر زمان کے درمیان ہے۔ اس سے […]

وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر)شجاع خانزادہ خودکش دھماکے میں شہید

شادی خان میں صوبائی وزیر اپنے ڈیرے پر عوامی مسائل سن رہے تھے کہ اسی دوران خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا , وزیر اعظم , وزیر داخلہ کی مذمت اٹک (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں صوبائی […]

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ حمید گل انتقال کرگئے

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ حمید گل 79 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ڈان نیوز کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ حمید گل کو برین ہیمرج ہوا تھا اور حالت تشویشناک ہونے کے باعث انہیں مری کے سی ایم ایچ منقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔ خرابی صحت کی […]

” ہم سب قصور واقعے کے ذمہ دار ہیں” ریحام خان

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے—۔ڈان نیوز اسکرین گریب قصور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے قصور میں بچوں کے ساتھ زیادتی اور ان کی فلم بندی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا […]

پاکستان، ترکی کا انسداد دہشت گردی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد:پاکستان اور ترکی نے دولت اسلامیہ (داعش) اور اس جیسی دوسری عسکریت پسند تنظیموں سے لاحق ممکنہ خطرے سے نمٹنے کیلئے انسداد دہشت گردی پر مبنی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ ترک صدر جب طیب اردوان نے ہفتہ کو یہاں پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ اردوان کے انڈونیشیا سے […]

چترال میں بارشوں نے تباہی مچا دی، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہو گئی

ریش گول نالے میں طغیانی سے مسجد، دکانیں اور گھر بھی بے قابو لہروں کی زد میں آ گئے۔ متاثرہ علاقوں میں پاک فوج، انتظامیہ اور رضا کار امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔چترال: چترال میں سیلابی ریلوں نے تباہی اور بربادی کی نئی داستان رقم کر دی ہے۔ ریش گول نالے میں بھی سیلابی لہریں […]

جہانگیر ترین اپنی غلطیاں چھپانے کے لیے الٹی سیدھی باتیں کررہے ہیں ،حامد خان

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما حامد خان کا کہنا ہے کہ انتخابی دھاندلی میں سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کا کوئی کردار نہیں ۔ جہانگیر ترین کی غلطیوں نے تحریک انصاف کو یہ دن دکھایا ۔ تحریک انصاف کے رہنما حامد خان کا کہنا تھا کہ دھاندلی کے الزامات غلط نہیں ہم انھیں […]