بھارت دشمنی انتہا پر: سمجھوتہ ایکسپریس واہگہ بارڈر سے واپس

لاہور: لاہور سے نئی دہلی جانے والی سمجھوتہ ایکسپریس کو سیکیورٹی خدشات کے باعث واہگہ بارڈر سے واپس لاہور ریلوے اسٹیشن بلا لیا گیا. اس سے قبل پاکستان ریلوے کے ترجمان رؤف طاہر کا کہنا تھا کہ سمجھوتہ ایکسپریس کو واہگہ بارڈر پر روک کر ٹرین میں سوار 193 مسافروں میں سے 57 پاکستانیوں کو […]

آٹھ اکتوبر 2005 کے زلزلے کے 10 سال، ترقیاتی کام اب بھی نامکمل

:مظفر آباد سے  ایرا نے تمام منصوبے 2012 میں مکمل کرنے کی نوید سنائی تھی ، 14 ہزار منصوبوں میں سے ساڑھے چار ہزار ابھی تک نامکمل  آٹھ اکتوبر کے زلزلے کو دس سال گزرنے کے باوجود متاثرہ علاقوں میں تعمیر نو کے 30 فیصد منصوبے اب بھی نامکمل ہیں ۔ ایرا نے منصوبوں کی تکمیل […]

پی آئے اے کے پائلٹس نے آخرکار گھٹنے ٹیک دئے

اسلام آباد: پاکستان ایئرلائن پائلٹس ایسوسی ایشن نے گزشتہ 7 روز سے جاری ہڑتال فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کے اجلاس کے دوران پالپا کے صدر عامر ہاشمی نے کہا کہ ہم تمام معاملات حل کرنے کے لیے تیار ہیں، […]

مسئلہ کشمیر تین نسلوں سے اقوام متحدہ کی مستقل ناکامی بنا ہوا ہے، وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب

پاکستان کے وزیرِ اعظم نواز شریف نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران بھارت کو امن عمل کے لیے 4 نکاتی ایجنڈا پیش کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 70 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وزیرِ اعظم نے مسئلہِ کشمیر اجاگر کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ کی قراردادوں […]

پاکستان کی جوہری اثاثوں کی سیکیورٹی پر بھرپور اعتماد ھے، عالمی جوہری توانائی ایجنسی

نیویارک: جوہری توانائی کے عالمی ادارے ’انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی‘ کے سربراہ یوکیا امانو نے پاکستان کی جانب سے جوہری اثاثوں کی حفاظت کے لیے کیے گئے اقدامات پر نہایت اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی چوہری اثاثوں کی سیکیورٹی کا ریکارڈ متاثر کن ہے۔ نیویارک میں سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری سے عالمی […]

شہر قائد میں جاری شدید گرمی نے عوام کو گھروں میں محصور کرکے رکھ دیا ہے،یہ لہر مزید 2 روز جاری رہے گی۔

کراچی: شہر قائد میں جاری شدید گرمی نے عوام کو گھروں میں محصور کرکے رکھ دیا ہے جب کہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کی یہ لہر مزید 2 روز جاری رہے گی۔ کراچی میں شدید گرمی کی لہر آج بھی برقرار ہے اور دوپہر 1 بجے تک درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ […]

مکہ: مسجد الحرام میں کرین گرنے سے 100 سے زائد شھید، مزید ھلاکتوں کا خدشہ

مکہ : سعودی عرب میں مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکہ کی مسجد الحرام میں کرین گرنے سے کم از کم 87 افراد ہلاک جب کہ کم از کم 183 زخمی ہوئے ہیں۔ سعودی سول ڈیفنس نے افسوسناک واقعے میں 87 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی ہے. سعودی حکام نے حرمین شریفین کے […]