شہداء آرمی پبلک سکول کے والدین کا احتجاجی پریس کانفرنس

پشاور: پشاور کے آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پر حملے کے نتیجے میں جان کی بازی ہارنے والے بچوں کے والدین حکومت کی جانب سے حملے کی تحقیقات پر غیر مطمئن ہیں اور انھوں نے سانحہ پشاور کے ایک سال مکمل ہونے پر منعقد کی جانے والی تمام سرکاری تقریبات کے بائیکاٹ کی دھمکی […]

ریحام خان کو جہاز کے کاک پٹ میں بیٹھنے کی اجازت سے پائلٹ کو انکوائری کا سامنا

لاہور،(ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے ایک پائلٹ نے لندن سے لاہور آ رہے ایک ہوائی جہاز میں عمران خان کی سابق بیوی ریحام خان کو ان کے درخواست پر ‘چند منٹ’ کے لئے کاک پٹ میں بیٹھنے کی اجازت دے دی. اس پائلٹ کے خلاف تحقیقات شروع ہو گئی ہے اور کارروائی کا […]

ڈاکٹرعاصم حسین نے اربوں روپے کی کرپشن اور اس میں ملوث شخصیات کے نام بتا دئے

سابق صدرآصف علی زرداری کے قریبی ساتھی اور ایچ ای سی چیئرمین ڈاکٹرعاصم حسین نے اربوں روپے کی کرپشن اور اس میں ملوث شخصیات کے نام بتا دئے ہیں جس کے بعد اب مزید تفتیش کے لئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے دبئی میں گرفتارعرفان پوری کو […]

سانحۂ آرمی پبلک سکول پشاور کے چار مجرمان کو پھانسی دے دی گئی

صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں فوجی سکول پر حملے میں ملوث چار مجرمان کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ پشاور کے آرمی پبلک سکول پر گذشتہ برس 16 دسمبر کو ہونے والے حملے میں 140 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے تھے جن میں سے اکثریت طلبا کی تھی۔جن چار مجرمان کو بدھ کو کوہاٹ […]

جھاڑو پھیر کر صفائی مہم کا افتتاح ، حکومت مدت پوری کرے نہ کرے ،میاں صاحب کا پتہ نہیں کب خودکشی کرلیں:عمران خان

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جھاڑ و پکڑ کر کلین اینڈ گرین پشاور مہم کا آغا کردیا اور کہا ہے کہ میاں صاحب کا پتہ نہیں کب خودکشی کرلیں پتہ نہیں حکومت مدت پوری کرتی بھی ہے یا نہیں لیکن بعد میں احساس ہونے پر کہاکہ وہ کہنانہیں چاہتے تھے […]

علمائے کرام ہاؤس بلڈنگ قرضے پر سود کی گنجائش نکالیں : صدر ممنون حسین کی ہرزہ سرائی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت نے علمائے کرام سے ہاﺅس بلڈنگ کے قرضے پرسود کی گنجائش نکالنے کی تجویز پیش کی ہے۔ جوکہ سراسراسلامی اصولوں، شریعت اور اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے دشمنی مول لینے کے مترادف ہیں. فیصل آباد میں ایکسپورٹ ایکسیلینس ایوارد کی تقریب سے خطاب کرتے […]

چوروں کا سردار آصف علی زرداری آخری مقدمے میں بھی بری

اسلام آباد: سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنسز میں باعزت بری کردیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آصف علی زرداری کے خلاف دونوں ریفرنسز کا فیصلہ 11 نومبر کو محفوظ کیا تھا۔ یہ پڑھیں : زرداری […]

جعفر ایکسپریس کو حادثہ، ڈرائیور، اسسٹنٹ ڈرائیور، ریلوے پولیس اہلکاروں سمیت 20افراد جاں بحق،100 سے زائد زخمی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) آبِ گم کے سٹیشن کے قریب جعفرایکسپریس پٹڑی سے اترگئی جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق جبکہ100 سے زائد  زخمی  ہوگئے  ہیں جبکہ ٹرین کا انجن اور 5 بوگیاں تباہ ہوگئی ہیں زخمیوں کو بوگیوں سے نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی جعفرا یکسپریس ضلع […]

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 138 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

شاعر مشرق اور عظیم مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 138 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔ 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں آنکھ کھولنے والے علامہ محمد اقبال نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی شہر میں حاصل کی اور پھر لاہور کا رخ کیا۔ 1899 میں ایم اے کرنے کے بعد اورینٹل کالج […]

عمران خان کا کتوں سے لگاؤ اور جمائمہ سے تعلق ریحام سے طلاق کی وجہ بنا، ڈیلی میل

لندن: برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان اور ریحام کے درمیان بہت سے معاملات پر اختلافات تھے لیکن عمران کا کتوں سے بے پناہ لگاؤ اور سابق اہلیہ جمائمہ خان سے تعلق عمران اور ریحام کے درمیان طلاق کی اصل وجہ بنا۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے […]