بےنظیر بھٹو کی آٹھویں برسی: تحقیقات نہ کرنے کی پوری ذمہ داری پیپلزپارٹی پر ہی عائد ہوتی ہے

بے نظیر بھٹو شہید کو قتل ہوئے آٹھ برس ھوگئے ہیں. اس قتل کو پیپلزپارٹی نے خود معمہ بنا دیا. پانچ سالہ حکومت میں پارٹی نے کوئی ٹھوس کوشش نہیں کی. اور جان بوجھ کر سادہ سے کیس کو معمہ بنا گیا. پیپلزپارٹی کا مقصد اس قتل کو بھی اکیسویں صدی میں بھی ذوالفقارعلی بھٹو […]

بےنظیر بھٹو قتل کیس: معاملہ حل کی طرف جاتا ھوا نظر نہیں آرہا

راولپنڈی۔27دسمبر (اے پی پی )انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج رائے محمد ایوب مارتھ کی عدالت میں ایف آئی اے کے اہم گواہ پہلی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے رکن ایس ایس پی طاہر ایوب 4جنوری کو اپنی شہادت ریکارڈ کرائیں گے ‘سکیورٹی وجوہات کی بناء پر سماعت سینٹر ل جیل […]

کولمبیا یونیورسٹی میڈیکل سینٹر نیویارک نے راولپنڈی انسٹیویٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی ) میں 500بیڈ پر مشتمل بلاک بنانے میں دلچسبی

کولمبیا یونیورسٹی میڈیکل سینٹر نیویارک نے راولپنڈی انسٹیویٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی ) میں 500بیڈ پر مشتمل بلاک بنانے میں دلچسبی کا اظہار کیا ہے ‘ کولمبین یونیورسٹی270ملین ڈالر(یو ایس) کی سرمایہ کاری کر نا چاہتی ہے ‘آر آئی سی انتظامیہ عنقریب سی یو ایم سی کے ساتھ ایم او یو سائن کر ے […]

باجوڑ ، لیویز کے لیئے خریدی جانیوالی اشیاء میں گھپلے، ٹھیکیداروں کا نیب جانے کا فیصلہ۔

لیویز کے لیئے خریداری کا اختیار میرے پاس نہیں ، تمام فیصلے گورنر ہاؤس اور فاٹا سیکرٹریٹ میں ہوتے ہیں، پی اے باجوڑ یحیٰ اَخون زادہ کا مؤقف۔ پشاور/باجوڑایجنسی ( ) باجوڑ ایجنسی میں لیویز فورس کے لیئے خریدے جانیوالی لاکھوں کی اشیاء کی خریداریوں میں بدعنوانیوں ، بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں کا انکشاف […]

سولہ دسمبر “یوم عزم تعلیم” کے طور پر منانے کا اعلان

مرکزی تقریب سے پشاور میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے خطاب کرتے ہوئے سولہ دسمبر کو قومی عزم تعلیم کا دن قراردیا. اس کیساتھ ساتھ آرمی پبلک سکول شہداء یونیورسٹی کے قیام کا بھی اعلان کردیا گیا. تقریب میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، وزیر اعظم نواز شریف، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری […]

سانحہ آرمی پبلک سکول کی پہلی برسی: پشاور میں سخت حفاظتی اقدامات

حکومت پاکستان سانحہ آرمی پبلک سکول کی پہلی برسی سرکاری سطح پر منا رہی ھے. اس سلسلے میں مرکزی تقریب اسی آرمی سکول پشاور میں ہوگی، جس میں 144 افراد شہید ہوئے تھے جن میں زیادہ تر معصوم طلباء تھے. تقریب میں وزیراعظم سمیت اعلیٰ سیاسی و عسکری شخصیات شرکت کریںگے. اس سلسلے میں پشاور […]

سیلفی کے جنون میں نوجوان کو ریل گاڑی نے کچل دیا

راولپنڈی کے مریڑ چوک میں نوجوان ٹرین کی پٹڑی کیساتھ سیلفی لیتے ہوئے چلتی گاڑی کے سامنے آگیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا. 22 سالہ نوجوان جمشید کو زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے.

اشرف غنی ھارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد میں افغانستان کے بارے میں منعقد ہونے والی’ہارٹ آف ایشیا‘ کانفرنس میں شرکت کے لیے افغان صدر اشرف غنی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ افغان صدر کی آمد پر وزیر اعظم نواز شریف نے نور خان ایئر بیس پر ان کا استقبال کیا اور انھیں 21 توپوں کی سلامی بھی دی گئی۔ صدر اشرف […]

آرمی چیف نے چار مزید دہشت گردوں کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کردیئے

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے فوجی عدالتوں سے سزا موت پانے والے چار دہشت گردوں کے ڈیتھ وارنٹس پر دستخط کر دیے۔ منگل کو آئی ایس پی آر کے ایک جاری بیان میں چاروں دہشت گردوں کے نام بھی بتائے گئے ہیں۔ بیان کے مطابق، نور سعید عرف حافظ صاحب ولد […]

بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج ھارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کرنے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نئی دہلی میں تنقید کے باوجود پاکستان کے ساتھ متعدد معاملات پر بات چیت اور ’ہارٹ آف ایشیا ‘ کانفرنس میں حصہ لینے کیلئے منگل کی شام اسلام آباد پہنچ گئیں۔ انڈیا کی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سواروپ نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر بتایا تھا کہ […]