جنرل راحیل نے عیدالفطر شمالی وزیرستان میں جوانوں کے ساتھ منائی

اسلام آباد: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی سے پاک کرنے کا مشن مکمل ہونے تک جنگ جاری رہے گی۔ عید کے موقع پر قوم کے نام انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے سوشل میڈیا پر پیغام میں ان کا […]

عسکریت پسندوں کے حملے میں چار سیکیورٹی اہلکارشہید جبکہ پانچ زخمی ہو گئے

پشاور: شمالی وزیرستان میں بھاری ہتھیاروں سے لیس عسکریت پسندوں کے حملے میں چار سیکیورٹی اہلکارشہید  جبکہ پانچ زخمی ہو گئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے ہفتہ کو بتایا کہ شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں ایک سرچ آپریشن کے دوران نو عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔ ترجمان کے مطابق، […]

بلوچستان میں ہزاروں والدین کا بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار

شمالی بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، پشین اور قلعہ عبداللہ میں چار ہزار سے زائد والدین نے اپنے بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال بلوچستان میں چار پولیوں کیس رپورٹ ہوئے جن میں تین ان اضلاع کے تھے. والدین کے انکار سے پولیو رضاکاروں کو سخت مشکلات کا […]

پی ٹی آئی کا ڈان ضیاءاللہ آفریدی کرپشن کے الزامات میں گرفتار

پشاور: خیبر پختون خوا حکومت کی جانب سے انسداد کرپشن اور احتساب کے لیے حال ہی میں قائم ہونے والے کمیشن نے اپنی پہلی کارروائی  میں صوبے کی حکمران جماعت تحریک انصاف کے وزیر معدنیات ضیاء اللہ آفریدی کو گرفتار کرلیا ہے۔ دوسری جانب قومی احتساب بیورو (نیب) نے مائن اینڈ مینرل سیکنڈل میں پاکستان […]

’35 پنکچر ایک سیاسی بات تھی’

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ نجم سیٹھی پر لگائے جانے والے الزام کے حوالے سے کہا ہے کہ 35 پنکچر کا بیان ایک سیاسی بات تھی۔ جیوٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے 35 پنکچر کے حوالے سے عمران خان کا کہنا تھا کہ […]

گجرانوالہ:پاک فوج کو لے جانے والے ٹرین کو حادثہ، 17 شہید

گجرانوالہ: صوبہ پنجاب کے ضلع گجرانوالہ میں ہیڈ چھنانواں کے قریب پل ٹوٹنے سے فوجی دستوں کو لے کر جانے والی اسپیشل ٹرین کی 4 بوگیاں نہر میں جاگریں،جس کے بعد 8 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی سی پی آر نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے […]

سعودی حکومت پر تنقید ، زید حامد کو 8 سال قید ، ایک ہزار کوڑوں کی سزا

جدہ (خصوصی رپورٹ)سعودی عرب کی عدالت نے حکومت پر تنقید کرنے کے جرم میں زید حامد کو ایک ہزار کوڑے اور آٹھ سال قید کی سزا سنا دی۔زید حامد کو اہلیہ کے ساتھ سعودی عرب کے نجی دورے کے دوران گرفتار کیا گیا۔ حکام کے مطابق زید حامد نے دو ہفتے قبل ہونے والی ایک […]

برطانوی حکومت نے متحدہ کے رہنماؤں سے تفتیش کی دستاویز میڈیا پر نشر کی تحقیقات شروع کر دی

لندن(خصوصی رپورٹ) برطانوی حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنماؤں سے تفتیش سے متعلق دستاویز لیک ہونے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔برطانوی حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنماؤں سے تفتیش سے متعلق دستاویز لیک ہونے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ذمہ داروں کا […]

نوازشریف اور جنرل راحیل میں تازہ ترین ملکی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد میں جنرل راحیل اور وزیر اعظم نواز شریف نےملاقات کی ہے. آرمی چیف نے شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب میں ہونے والی پیش رفت پر وزیر اعظم کو آگاہ کیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ملک کے مشرقی اور مغربی سرحدوں پر سیکیورٹی صورتحال بھی زیر گفتگو آئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے […]

عمران فاروق قتل کیس:سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد:متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کیلئے لندن میٹروپولیٹن پولیس کی ایک ٹیم ہفتہ کو اسلام آباد پہنچ گئی۔ اسلام آباد نے برطانیہ سے درخواست کی تھی کہ سکاٹ لینڈ یارڈ کی ایک ٹیم کو پاکستان میں جاری ڈاکٹر عمران قتل کیس کی تحقیقات میں معاونت کیلئےبھیجا جائے۔ […]