فیس بک اور دوسری سوشل میڈیا کا استعمال خطرناک ہے: فیس بک کا اعتراف

دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا نے اعتراف کیا ہے. کہ فیس بک اور دوسری سوشل میڈیا کا ایک حد سے زیادہ استعمال کو خطرناک قرار دیا گیا ہے. لیکن سوشل میڈیا کا تعمیری استعمال مثبت نتائج کا حامل ہے. اس طرح یہ بات ثابت ہوگئی کہ فیس بک وقت گزاری اور فالتو استعمال غیرفائدہ مند ہے.

گوگل کا ایپل کو ایک ارب ڈالر ادا کرنے کا انکشاف

گوگل نے آئی فون اور آئی پیڈ میں ڈیفالٹ سرچ انجن رہنے کے لیے ایپل کو ایک ارب ڈالرز ادا کیے۔ اس بات کا انکشاف ایک امریکی عدالت میں مقدمے کی سماعت کے دوران ہوا۔ اوریکل کمپنی نے گوگل کے خلاف جاوا اسکرپٹ کے استعمال پر فیس کی وصولی کے لیے مقدمہ دائر کررکھا ہے […]

مائیکروسافٹ کے دو سستے موبائل فون متعارف

مائیکروسافٹ نے انٹرنیٹ کی سہولت سے لیس دو نئے موبائل فون متعارف کرادیئے ہیں۔ مائیکروسافٹ کے مطابق نوکیا 230 اور نوکیا 230 ڈوئل سم فونز انٹرنیٹ کا بہترین تجربہ صارفین کو فراہم کریں گے جبکہ دن ہو یا رات، ان سے کسی بھی وقت سیلفی لی جاسکتی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ دونوں موبائل […]

فیس بک کے دفتری ورژن کا میسنجر متعارف

فیس بک نے دفتری ساتھیوں کے لیے ایک نجی سوشل نیٹ ورک فیس بک ایٹ ورک کے لیے چیٹنگ میسنجر بھی متعارف کرادیا۔ فیس بک ایٹ ورک کے میسنجر کو ورک چیٹ کا نام دیا گیا ہے جس کی مدد سے دفاتر میں کام کرنے والے افراد ایک دوسرے کو انفرادی سطح پر پیغامات بھیج […]

دوسرے لوگ انٹرنیٹ پر آپ کے بارے میں کتنی معلومات دیکھ سکتے ہیں؟ گوگل کا نیا فیچر

سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) موجودہ دور میں انٹرنیٹ کا استعمال زندگی کا لازمی جزو بن چکا ہے اور ایسے میں انٹرنیٹ کے ذریعے ذاتی معلومات ناپسندیدہ عناصر کے ہاتھ لگ جانا بھی ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔ گوگل نے اس ضمن میں بڑا قدم اٹھاتے ہوئے نئی سہولت متعارف کروادی ہے جس کے ذریعے […]

مستقل مزاج بننا ہے تو پانچ عادات اپنائیے

جدید دور میں نوجوانوں کومعلومات کی فراوانی کی وجہ سے عجیب مسائل کا سامنا ھے. ان سب میں سرفہرست مستقل مزاجی کا فقدان ھے. آج کا نوجوان کرئیر کے بارے میں فیصلہ کرنےمیں تذبذب کا شکار ھوگیا ھے. لیکن دنیا میں کوئی مسئلہ بھی ایسا نھیں جسکا حل نہ ھو. اکثر لوگ ایک کام شروع […]

بیروزگاری انسان کو جلد بوڑھا کر دیتی ہے

امپیریل کالج لندن اور اولویونیورسٹی کی تحقیق ک مطابق جو لوگ زیادہ عرصہ بیروزگار ہوتے ھیں وہ بہت جلد بوڑھا ہوجاتے ھیں ان دو تحقیقی اداروں نے 1997 میں 31سال کے عمر کے 5620مرد اور خواتین کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا. اس تحقیق کی مطابق جو لوگ پچھلے تین سالوں میں سے دو سال […]

ایسی ونڈوز ٹرِکس جن سے آپ واقف نہیں

کمپیوٹر پر کام کرتے ہوئے کی بورڈ شارٹ کٹس کے استعمال سے تیزی سے کام مکمل کرنے میں مدد ملتی ہے۔ یہ تیز ہوتے ہیں اور انہیں یاد رکھنا بھی آسان ہوتا ہے۔ تاہم بدقسمتی سے زیادہ تر کمپیوٹر استعمال کرنے والے افراد بنیادی شارٹ کٹس سے بھی ناواقف ہوتے ہیں۔ یہاں ہم آپ کو […]

12 عام عادات جو آپ کو ہر دلعزیز بنائیں

اگر آپ کسی بہت زیادہ مسابقتی شعبے کا حصہ ہو تو صلاحیت اور ذہانت لازمی ہوتے ہیں مگر اس سے بھی بڑھ کر آپ کی ہر دلعزیزی بھی آپ کو دیگر افراد کے ساتھ جڑنے اور تعلق بنانے میں مدگار ثابت ہوتی ہے۔ اور یہ جان لیں کہ ایک کرشماتی شخصیت کا کوئی متبادل نہیں […]