ایک سے زیادہ حلقوں میں قسمت آزمائی کیوں؟

اعلان ہوا ہے کہ تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے پانچ حلقوں سے انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان میں بنوں، راول پنڈی، اسلام آباد، میانوالی، اور لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے شامل ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اتنے زیادہ حلقوں سے انتخاب لڑ کر وہ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ کچھ […]

Mama loves you

نفسیات کی دنیا کا لیجنڈ ،پروفیسر عادل ضمیر۔ ملک کی ایک بڑی یونیورسٹی میں شعبہ ء نفسیات کے سربراہ ،ہزاروں مریضوں نے ان سے استفادہ کیا تھا ۔اس کے باوجود پروفیسر کی شخصیت کا تضاد بہت حیران کن تھا۔ وہ خود نفسیات کا ایک بہت بڑا کیس تھا۔ وہ جذبات سے محروم تھا۔ اس کی […]

ایران کا پاکستان پر مداخلت کا الزام – اوریا مقبول جان

افغانستان، ایران اور بھارت، میرے ملک کا ”عظیم“ دانشور، خود ساختہ مؤرخ اور ”عالی دماغ“ تجزیہ نگار اپنی تحریروں اور ٹیلی ویژن پروگراموں میں اپنے تبصروں میں ارشاد فرمائے گا کہ ہم کسی بھی پڑوسی سے اچھے تعلقات استوار کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے۔ ان تمام دانشوروں، مؤرخوں اور تجزیہ نگاروں کی سوئی ضیاء الحق […]

عرب دنیا میں قادیانیت ترکِ کرنے کی تازہ لہر

ڈاکٹر عمرفاروق احرار قادیانیت ہندوستان میں انگریزاستعمارکا پیداکردہ فتنہ تھا جس نے امت مسلمہ کے بنیادی عقیدہ ختم نبوت پر حملہ آور ہوکرمسلمانوں کے ایمان کولُوٹنے کی پوری کوشش کی۔بیرونی قوتوں نے اپنے مفادات کے حصول کے لیے قادیانیت کو پروان چڑھاکر مسلمانوں کی اجتماعیت و مرکزیت پر کاری ضرب لگانے کی کوشش کی تھی۔ […]

ایران کے رہبر علی خامنہ ای صاحب کی خدمت میں

  ذوالفقاراحمد چیمہ ایرانی انقلاب کی موجود ہ ھیئت اور سمت پر کئی صاحبانِ دانش سے تبادلۂ خیال ہوتا رہا، بہت سے باخبر حضرات کے تجزئیے کے مطابق اگر صدّام، ایران کے خلاف جنگ نہ چھیڑتا تو ایران کے لِبرل طبقے کی مزاحمت اور مخالفت کے سبب حکمران حکومت کمزور ہو جاتی۔ اگر حملہ آور […]

میجر علی جواد شہید اور افغانستان سے متعلق چند حقائق

بچُھو نے دریا پار کرنا تھا۔ کوئی صورت نظر ہی نہیں آرہی تھی۔ بالآخر کچھوے کا دل پسیجا۔ اس نے کہا میری پیٹھ پر بیٹھ جائو، میں دوسرے کنارے جا رہا ہوں، پہنچا دوںگا۔ بچھو پیٹھ پر بیٹھ گیا۔ دریا کے عین وسط میں پہنچے تو زہر بھرا ڈنک کچھوے کی پیٹھ پر مارا۔ کچھوا […]

مطیع الرحمٰن نظامی کا عدالتی قتل محبت کا قتل: تحریر حنیف سمانا

بنگلہ دیش کی بدبخت اور مکار حسینہ نے آج ایک بار پھر پاکستان کو پھانسی پر چڑھا دیا …. مگر ہمارے ایوان_اقتدار میں سے کوئی ہلکی سی چینخ تو کیا…. آہ بھی سننے کو نہیں ملی … حزب_اقتدار، حزب_اختلاف ، فوج ، میڈیا … سب اپنی اپنی دھن میں مگن ہیں… کہیں سے کوئی صدائے […]

سرمائے کا کوئی وطن نہیں ہوتا

ٹیکس چور سرمایہ دار اشرافیہ کی منطقیں دنیا بھر میں ایک جیسی ہیں۔ عوام کا خون چوسنے والا یہ طبقہ سیاسی اشرافیہ کے تعاون اور آشیرباد سے اپنی اس لوٹی ہوئی دولت کو جہاں محفوظ خیال کرتا ہے رکھتا ہے اور اپنی اس ٹیکس چوری‘ سرمائے کو ملک سے باہر نکالنا‘ کاروبار کو کسی دوسرے […]